: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بریلی۔ 11نومبر (یو این آئی) درگاہ اعلی حضرت میں اگلے مہینے منعقد ہونے والے عرس رضوی کے دوران مسلم نوجوانوں کے لئے ’وطن محبت‘ نامی ایک خصوصی سیشن کا
اہتمام کیا جائے گا۔ مسلم علما ام احمد رضاخاں قادری کا 97واں عرس آئندہ چھ سے آٹھ دسمبر تک منعقد ہوگا جس میں ملک اور دنیا سے آنے والے لاکھوں عقیدت مند شرکت کریں گے۔